شمشیر بند
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جس نے کمر سے تلوار باندھ رکھی ہو، جنگ کے لیے تیار۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس نے کمر سے تلوار باندھ رکھی ہو، جنگ کے لیے تیار۔